Shaheed Zafar Iqbal
![]() |
|
ظفر اقبال | شہید کا نام |
سپاہی | عہدہ |
25.05.2014 | شہادت کی تاریخ |
خضدار | ضلع |
شہید ظفر اقبال،لیویزسپاہی ،لیویز تھانہ تحصیل وڈھ ضلع خضدار میں تعینات تھا۔کہ ان کو نامعلوم دہشت گردوں نےاس وقت نشانہ بنایا جب وہ چھاپے اور کاروائی کے بعد واپس تحصیل وڈھ رپورٹ کرنےجارہے تھے کہ بمقام لیویز چیک پوسٹ شہدا تحصیل وڈھ اندھا دھند فائرنگ کی جس کے نتیجے میں موقع ہی پر جام شہادت نوش فرمایا۔ |