Shaheed Shabeer Ahmed
![]() |
|
شبیر احمد | شہید کا نام |
سپاہی | عہدہ |
16.02.2005 | شہادت کی تاریخ |
کچھی | ضلع |
شبیر احمد ولد جان محمدلیویز سپاہی تحصیل بھاگ مورخہ 2005-02-16 کو لنک روڈ تحصیل بھاگ دوران گشت ڈیوٹی نامعلوم دہشتگردوں کے ساتھ جھڑپ میں مردانہ وار مقابلہ کیا ، دونوں اطراف سے شدید فائرنگ کا تبادلہ ہواجسکے نتیجے میں سپاہی شبیر ا حمد نے جام شہادت نوش فرمایا۔ |