Shaheed Nabi Bakhsh
![]() |
|
نبی بخش | شہید کا نام |
سپاہی | عہدہ |
27.02.2006 | شہادت کی تاریخ |
کچھی | ضلع |
نبی بخش ولد غلام مصطفٰے سپاہی لیویزسب تحصیل بالاناڑی مورخہ 2006-02-27 کو لنک روڈ تحصیل بھاگ دوران گشت میں نا معلوم دہشتگردوں کے ساتھ جھڑپ میں مردانہ وارسے مقابلہ کیا دونوں اطراف سے شدید فائرنگ کا تبادلہ ہواجسکے نتیجے میں سپاہی نبی بخش نے جام شہادت نوش فرمایا۔ |