Shaheed Muhammad Waris
![]() |
|
محمد وارث | شہید کا نام |
سپاہی | عہدہ |
06.11.2015 | شہادت کی تاریخ |
پنجگور | ضلع |
محمد وار ث سپاہی لیو یز چیک پو سٹ دستک مورخہ 6 نومبر 2015 چیک پوسٹ پر معمول کی ڈیو ٹی پر تھے کہ نا معلوم دہشتگردوں نے چیک پو سٹ پر حملہ کر دیا اور اس نے مر دا نہ وار مقا بلہ کیا۔ دونو ں اطرا ف سے فا ئر نگ کے نتیجے میں جام شہا دت نو ش فر ما یا ۔ |