Shaheed Muhammad Saddique
![]() |
|
محمد صدیق | شہید کا نام |
سپاہی | عہدہ |
24.06.2014 | شہادت کی تاریخ |
کچھی | ضلع |
محمد صدیق ولد محمد علی سپاہی لیویزسب تحصیل بالاناڑی مورخہ 2014-06-24 کو محمد ہاشم شاہوانی(امیدوار برائےصوبائی اسمبلی ) کے ساتھ جنرل الیکشن میں بطورسیکورٹی گارڈ تعینات تھے بولان کے علاقے میں نہ معلوم دہشتگردوں کی فائرنگ کے نتیجے میں جام شہادت نوش فرمایا۔ |