Shaheed Muhammad Nawaz
![]() |
|
محمد نواز | شہید کا نام |
سپاہی | عہدہ |
20.05.2017 | شہادت کی تاریخ |
کوہلو | ضلع |
محمد نواز اپنی ڈیو ٹی کے سا تھ سا تھ انٹیلیجنس کا کام بھی سر انجام دیتا تھا جس کی اطلاع کی بدولت لیو یز فورس نے کامیاب کاروائیاں کر تے ہوئے ایک مغوی5سالہ بچے کو بازیاب کرایا اور270بوتل شراب سبی سے براستہ نیلی سمگلنگ کی کو شش نا کام بنائی جو دشمن کو ایک آنکھ نا با ہی اور مورخہ2007-05-20کوصبح آٹھ بجے لیو یز سپاہی محمد نواز جب گھر سے ڈیو ٹی کے لیے جا رہے تھے تو دہشتگر دوں نے راستہ رو ک کر شہید کر دیا۔ |