Shaheed Mir Hamza
![]() |
|
میر حمزہ | شہید کا نام |
سپاہی | عہدہ |
2010 | شہادت کی تاریخ |
کوہلو | ضلع |
شہید میر حمزہ ایک نڈر اور بہادر سپاہی تھے جنہوں نے ان جگہوں پر ڈیو ٹی کے فرائض انجام دی جہا ں ہر وقت ان کی جان کو خطرہ تھا جس کی بہا دری نے جوا نوں میں حوصلہ اور ہمت کی روح پھونک دی۔ جس سے خوفزدہ دہشت گر دوں نے را ت کی تاریکی میں گھر پر حملہ کر کے لیو یز سپاہی میر حمزہ کوشہید کر دیا۔ |