Shaheed Haq Nawaz
![]() |
|
حق نواز | شہید کا نام |
سپاہی | عہدہ |
22.01.2009 | شہادت کی تاریخ |
کوہلو | ضلع |
2009-22-01کو دہشت گر دوں نے بمقام مٹھا زہی تحصیلدار کی گاڑی پر فائرنگ کر دی جس کی وجہ سے تحصیلدار میر محمد ایو ب مری زخمی اور اور لیو یز سپاہی حق نواز نے جام شہا دت نو ش کیا۔ |