Shaheed HafeezUllah
![]() |
|
حفیظ اللہ | شہید کا نام |
حوالدار | عہدہ |
30.11.2011 | شہادت کی تاریخ |
قلات | ضلع |
حفیظ اللہ حوالدار لیو یز ضلع قلات مو ر خہ 30 ستمبر 2011 کو بس اڈہ قلات کے مقام پر معمول کے مطابق ڈیو ٹی سے واپسی پر اپنے گھر جا رہے تھے کہ اچانک سیف اللہ نامی دکاندار کے دکان پر نامعلوم الاسم دہشتگر دوں نے کلاشنکوف سے فا ئرنگ کی جس کے نتیجے میں حوالدار حفیظ اللہ نے جام شہا دت نو ش فر مائی۔ |