Shaheed Faiz Muhammad
![]() |
|
فیض محمد | شہید کا نام |
سپاہی | عہدہ |
13.04.2007 | شہادت کی تاریخ |
کوہلو | ضلع |
کوہلو سبی روڈ پر کام جا ری تھا اور آئے رو ز دھما کے ہو رہے تھے مورخہ 2007-04-13کو صبح 9 بجےمعمول کے مطابق لیو یز سپاہی فیض محمد روڈ پر چینکنگ کر رہا تھا کہ بمقام منجھرہ رو ڈ پربارودی سرنگ سے ٹکرانے کی وجہ سے ان کی شہادت واقع ہوئی۔ |