Shaheed Abdul Kabeer
![]() |
|
عبدالکبیر | شہید کا نام |
سپاہی | عہدہ |
18.09.2018 | شہادت کی تاریخ |
قلعہ سیف اللہ | ضلع |
مورخہ 18 ستمبر 2018 کو تقریبا 2035بجے جناب عبدالکبیر سپاہی لیویز فورس سرکاری ڈیوٹی پر تھاکہ اچانک سرکٹ ہاؤس قلعہ سیف اللہ کے قریب ٹی ٹی پی سے وابستہ دہشت گردوں نے ان پر پستول سے حملہ کیا اور موقع پر ہی شہید کردیا۔ |