Shaheed Abdul Haleem
![]() |
|
عبدالحلیم | شہید کا نام |
سپاہی | عہدہ |
30.04.2010 | شہادت کی تاریخ |
کچھی | ضلع |
عبدالحلیم ولد میوہ خان سپاہی لیویزسب تحصیل بالاناڑی مورخہ 2010-04-30 کو نیشنل ہائی وے ( N-65 )روڈ سب تحصیل بالاناڑی ایایر میں دوران گشت نہ معلوم دہشتگردوں کے ساتھ فائرنگ کے تبادلے میں جام شہادت نوش فرمایا |