Shaheed Umer Shah
![]() |
|
عمر شاہ | شہید کا نام |
سپاہی | عہدہ |
03.03.2014 | شہادت کی تاریخ |
خاران | ضلع |
شہر خاران کلان ایریا میں لیو یز اور پو لیس نے مشترکہ کاروائی کر تے ہو ئے دہشتگرد رحیم سفرزئی گروپ کےٹھکانے پر چھا پہ مارا ۔دو نو ں اطراف سے فا ئرنگ کے نتیجے میں لیویز سپاہی عمرشاہ ولد خدابخش نے موقع پرجام شہا دت نو ش فرما یا ۔ |