Shaheed Safar Khan
![]() |
|
سفر خان | شہید کا نام |
سپاہی | عہدہ |
03.12.2019 | شہادت کی تاریخ |
کچھی | ضلع |
سفرخان ولد عیسب خان لیویز سپاہی تحصیل سنی مورخہ 2019-12-03 کو پہاڑی علاقہ تحصیل سنی میں نامعلوم دہشتگردوں کے تعاقب میں مردانہ وار مقابلہ کرتے ہوئے شدید فائرنگ کے نتیجے میں جام شہادت نوش فرمایا ۔ |