Shaheed Raza Muhammad
![]() |
|
رضا محمد | شہید کا نام |
سپاہی | عہدہ |
09.03.2014 | شہادت کی تاریخ |
خضدار | ضلع |
شہیدرضامحمد،لیویز سپاہی ،بطورگن مین بازار صدر شہید عطا اللہ کے ساتھ تعینات تھاکہ نامعلوم دہشت گردوں نے موقع کا فائدہ اٹھا کر بمقام آزادی چوک ان پر اندھا دھند فائرنگ کی بازار صدر کو بچاتے ہوئے دہشت گردوں کے مقابلہ میں جام شہادت نوش فرمایا۔ |