Shaheed Noor Muhammad
![]() |
|
نور محمد | شہید کا نام |
دفعدار | عہدہ |
01.07.2015 | شہادت کی تاریخ |
پشین | ضلع |
نور محمد دفعدار لیو یز چو کی بادیزئی ضلع پشین مو ر خہ 2015-07-01 کو خفیہ اطلا ع ملنے پر نا کہ لگا یا اس دو ران نا معلوم دہشت گر دوں نے ان پر اندھا دھند فا ئر نگ کی ۔ جس کے جواب میں لیو یز اہلکا روں نے جوابی کاروائی کی ۔ دو نو ں اطراف سے فا ئر نگ کے نتیجے میں نور محمد دفعدار نے جام شہا دت نو ش فر ما یا ا اور دیگر لیویز اہلکار زخمی ہو ئے۔ |