Shaheed Noor Ali
![]() |
|
نور علی | شہید کا نام |
حوالدار | عہدہ |
16-11-2020 | شہادت کی تاریخ |
پشین | ضلع |
نور علی ولد بسم اللہ متعینہ لیو یز چو کی سر خاب چین نمبر 2ضلع پشین بمورخہ 2020-11-16محرم الحرام میں مشکوک گاڑی کی اطلا ع ملنے پر گاڑی کو رو کنے کا اشا رہ کیا ۔ تو نا معلوم الاسم دہشت گر دوں نے تیز رفتار گا ڑی کی ٹکر سے مذکو رہ با لا لیو یز اہلکار کو زخمی کیا جس نے بعد میں جام شہا دت نو ش فر ما یا ۔ |