Shaheed Nawab Khan
![]() |
|
نواب خان | شہید کا نام |
سپاہی | عہدہ |
18.11.2017 | شہادت کی تاریخ |
قلات | ضلع |
نواب خان سپاہی لیو یز تھانہ منگچر مورخہ 18 نومبر 2017 کو گشت پر معمور تھا ۔ حدود ایر یا کو ہک کراس میں اپنے لیو یز فورس کے جوانوں کے سا تھ تھے کہ نا معلوم الاسم دہشتگردوں نے آتشی اسلحہ سے حملہ کیا جس کے نتیجے میں سپاہی نواب خان نے جام شہا دت نو ش فر مائی۔ |