Shaheed Naik Muhammad
![]() |
|
نیک محمد | شہید کا نام |
سپاہی | عہدہ |
07-04-2012 | شہادت کی تاریخ |
کچھی | ضلع |
نیک محمد ولد محمد الرحیم لیویز سپاہی سب تحصیل بالاناڑی مورخہ 2012-4-7 کو نیشنل ہائی وے سب تحصیل بالاناڑی میں دوران گشت میں نا معلوم دہشتگردون کا سامنا ہوا اور مردانہ وار مقابلہ کیا دونوں اطراف سے فائرنگ کے نتیجے میں جام شہادت نوش فرمایا۔ |