Shaheed Mureed Khan
![]() |
|
مرید خان | شہید کا نام |
سپاہی | عہدہ |
16.07.2015 | شہادت کی تاریخ |
کوہلو | ضلع |
لیو یز سپاہی مر یدھان کو ہلو کے انتہاءی اساس علا قے میں ڈیو ٹی سر انجام دیتے رہے تھے اور ان کی کو ششوں کی وجہ سے فورسز نے کالعدم تنظیم کے خلاف کامیاب آپریشنز کی جس کی وجہ سے کالعدم تنظیم کے دہشت گر دوں نے اس وقت حملہ کرکے شہید کر دیاجب وہ چو کی پر ڈیو ٹی سرانجام دینے کے بعد چھٹی کر کے گھر جا رہے تھے ۔ |