Shaheed Mujahid Ali
![]() |
|
مجا ہد علی | شہید کا نام |
حوالدار | عہدہ |
03.03.2008 | شہادت کی تاریخ |
پنجگور | ضلع |
مجا ہد حوالدار لیو یز (دو ران انضمام پو لیس) مو رخہ 3 مار چ 2008 کو چتکان با زا ر میں معمول کے مو ٹر سائیکل گشت پر تھے کہ ان کا سامنا عبدالواحد نامی مجر م سے ہوا جس نے لیڈیز کپڑے پہنے ہو ئے تھے، چہرے پر نقاب لگا یا تھا اور اسلحہ سے لیس تھا پو لیس گشت پر اچانک فا ئر نگ شروع کی اور شہید مجا ہد علی نے مر دا نہ وا ر مقا بلہ کیا ۔ دو نو ں اطرا ف سے فا ئر نگ کے نتیجے میں جام شہا دت نو ش فر ما یا ۔ |