Shaheed Muhammad Yaqoob
![]() |
|
محمد یعقوب | شہید کا نام |
سپاہی | عہدہ |
16.06.2010 | شہادت کی تاریخ |
خاران | ضلع |
محمدیعقوب ولد رحمت اللہ لیویز سپاہی اور محمدعلی سپاہی تھانہ خاران ڈیوٹی پر موجود تھے کہ دیوار سے نامعلوم ملزم نے ہینڈ گرینڈ پھینکا جسکی وجہ سے محمدیعقوب ولد رحمت اللہ لیویز سپاہی موقع پرجام شہا دت نو ش فر ما یا جبکہ محمدعلی سپاہی شدید زخمی ہوا۔ |