Shaheed Muhammad Umer
![]() |
|
محمد عمر | شہید کا نام |
سپاہی | عہدہ |
18.05.2015 | شہادت کی تاریخ |
شہید محمد عمر ،لیویزسپاہی ، لیویز تھانہ چوکی نونڈو باغبانہ میں تعینات تھا۔ کہ نامعلوم دہشت گردوں نےرات کے تاریکی کا فائدہ اٹھا کر لیویز چوکی کے اندر ہینڈ گرینڈ پھینکا جس سے زور دھماکہ ہوا اور دھماکے کے نتیجے میں موقع ہی پر جام شہادت نوش فرمایا۔ |