Shaheed Muhammad Javed
![]() |
|
محمد جا وید | شہید کا نام |
سپاہی | عہدہ |
23.07.2014 | شہادت کی تاریخ |
قلات | ضلع |
محمد جا وید سپاہی لیو یز تھانہ قلات مورخہ 23 جولائی 2014 کو محلہ خیل قلات کے مقام پر معمول کے مطابق گھر سے ڈیو ٹی پر جا رہے تھے کہ اچانک نا معلوم الاسم دہشتگردوں نے کلاشنکوف سے فا ئرنگ کی جس کے نتیجے میں سپاہی محمد جا وید نے جام شہا دت نو ش فر مائی۔ |