Shaheed Muhammad Haneef
![]() |
|
محمد حنیف | شہید کا نام |
نائب رسالدار | عہدہ |
29.04.2014 | شہادت کی تاریخ |
مستونگ | ضلع |
ڈا کو وں نے29 اپریل 2014 کو مستونگ شہر میں نیشنل بینک کو لوٹنے کی کو شش کی جس کو نا کام بنا نے کے لئے شہید محمد حنیف نائب رسالدار لیو یز موقع پر پہنچے اور ڈاکو وں سے مر دا نہ وار مقا بلہ کیا ۔ دو نو ں اطراف سے فا ئرنگ کے نتیجے میں جام شہا دت نو ش فر ما یا ۔ |