Shaheed Muhammad Ayoub
![]() |
|
محمد ایوب | شہید کا نام |
سپاہی | عہدہ |
13.12.2013 | شہادت کی تاریخ |
خضدار | ضلع |
شہید محمد ایوب ،لیویز سپاہی جوکہ لیویز تھانہ خضدارمیں ڈیوٹی سرانجام دےرہا تھا ۔دوران گشت بمقام کھنڈجنگی آباد خضدار نامعلوم دہشت گردنے ان پر فائرنگ کھول دی ۔فائرنگ کے نتیجے میں انہوں نے جام شہادت نوش کی۔ |