Shaheed Muhammad Ayoub
![]() |
|
محمد ایوب | شہید کا نام |
سپاہی | عہدہ |
17.02.2017 | شہادت کی تاریخ |
ژوب | ضلع |
مورخہ 13فروری 2015 کو شہید محمد ایوب لیو یز سپاہی پولیو ورکرز کے ٹیم کے ہمراہ توبہ کبزئی ضلع ژو ب کے مقام پر اپنے فرائض سرانجام دے رہا تھا کہ نامعلوم دہشت گر دوں نے ان کو اغواہ کیااور مورخہ17 فروری 2015 کو تحصیلدار ژوب نےلیویز فورس کے جوانوں کے ہمراہ دہشتگردوں کے ٹھکانے پر حملہ کیا اور وہاں سے شہید محمد ایوب لیو یز سپاہی، شہید محمد نسیم لیو یز سپاہی اور دو ہیلتھ ورکروں کے میت قبضے میں لئے جن کو فائرنگ کر کے شہید کیا گیا تھا۔ |