Shaheed Mozan
![]() |
|
موژان | شہید کا نام |
نائب رسالدار | عہدہ |
16.02.2016 | شہادت کی تاریخ |
کوہلو | ضلع |
لیو یز کے نائب رسالدار موژان اور سپاہی فلک شیر نے ہمیشہ دشمن کا ڈٹ کر مقا بلہ کیا 2016میں ایف سی کے سا تھ مل کر کالعدم تنظیم کے اہم کمانڈرصوبت خان کو جہنم وصل کیا۔ جس کے بعد کالعدم تنظیم کے دہشت گر دوں نے رات کے وقت نائب رسالدار مو ژان کے گھر پر حملہ کیا۔ موژان اور فلک شیر نے آدھے گھنٹے نے دشمن کا مقا بلہ کرتے ہو ءے جام شہا دت نو ش کیا۔ |