Shaheed Mir Muhammad
![]() |
|
میر محمد | شہید کا نام |
سپاہی | عہدہ |
01.06.1988 | شہادت کی تاریخ |
کوہلو | ضلع |
جب کوہلو تاریکیوں میں ڈوبا ہوا تھااور کوہلو کے لیے بارکھان سے بجلی لائی جا رہی تھی اور دہشتگردوں نے دھمکی دی تھی کہ بجلی کو کوہلو میں آنےنہیں دینگے مورخہ 28.05.1988کی رات دہشت گردوں نے پیغام بیھجا کہ وہ کام بند کریں۔ مگر لیویز کے ان بہا در جوا نو ں نے ان کو کام جا ری رکھنے کا پیغام بیھجوایا۔01٫06٫1988کو 20سے25دہشت گر دوں نے گاڑداوغ کے مقام پر رات لیو یز کیمپ پر حملہ کر دیا جس کے بعد لیو یز کے بہا در جوا نو ں نے مزدوروں کو وہا ں سے با حفاظت نکال کر ڈٹ کر دشمن کا مقا بلہ کر تے ہو ے جا م شہا دت نو ش کیا۔ |