Shaheed Mehtab Ud Din
![]() |
|
مہتاب الدین | شہید کا نام |
دفعدار | عہدہ |
20.03.2019 | شہادت کی تاریخ |
زیارت | ضلع |
مہتاب الدین لیویز دفعدار کو لیویز چوکی لعل کٹائی سنجاوی کے مقام پر 20 مارچ 2019 کو رات کی تاریکی میں تحریک طالبان نے چوکی لعل کٹائی پر حملہ کرکے شہید کیاگیا۔ |