Shaheed Meer Muhammad
![]() |
|
میر محمد | شہید کا نام |
سپاہی | عہدہ |
13.01.2014 | شہادت کی تاریخ |
کوہلو | ضلع |
شہید میر محمد کی ڈیوٹٰی سابق صوبائی وزیر نواب چنگیز مری کے ساتھ بطور لیو یز سپاہی لگی تھی وہ مورخہ2014-01-13کو پبلک ٹرانسپورٹ میں ڈیوٹی کے لیے جا رہے تھے کہ بمقام نا نا صاحب زیارت 10سے12دہشت گردوں نے گاڑی کو روکا اور لیو یز سپاہی میر محمد کو اپنا اسلحہ دینے کو جس پر سپاہی میر محمد نے مزاحمت کی اور اسلحہ دینے سے انکار کر دیا جس کی وجہ سے دہشت گر دوں نے فا ئر نگ کر کے میر محمد کو شہید کر دیا۔ |