Shaheed Khalid Hussain
![]() |
|
خالد حسین | شہید کا نام |
سپاہی | عہدہ |
11.06.2011 | شہادت کی تاریخ |
کچھی | ضلع |
خالد حسین ولد زمان خان سپاہی لیویز تحصیل مچھ مورخہ 2011-06-11 سابقہ فنانس منسٹربلوچستان کے ساتھ بطورسیکورٹی گارڈ تعینات تھے جنھیں دوران ڈویوٹی دہشت کے علاقہ میں نہ معلوم دہشتگردوں نے نشانہ بناکر شہید کر دیا۔ |