Shaheed Khadim Hussain
![]() |
|
خادم حسین | شہید کا نام |
سپاہی | عہدہ |
17.05.2015 | شہادت کی تاریخ |
کچھی | ضلع |
17 MPA خادم حسین ولد غلام مصطفٰی سپاہی لیویز تحصیل مچھ مورخہ 2015-05-17کچھی کے ساتھ بطورسیکورٹی گارڈ ڈیوٹی سرانجام دے کر اپنے گھر جا رہاتھا جنھیں نہ معلوم دہشتگردون کا سامنا ہوا اور مردانہ وار مقابلہ کرتے ہوئے فائرنگ کے نتیجے میں جام شہارت نوش فرمایا۔ |