Shaheed Jalil Agha
![]() |
|
جلیل آغا | شہید کا نام |
ٹریکر | عہدہ |
15.12.2015 | شہادت کی تاریخ |
پشین | ضلع |
جلیل آغا ٹریکر لیو یز چو کی سر خاب چین نمبر 2 ضلع پشین بمورخہ 2015-12-15 کو نا معلوم الاسم دہشت گر دوں نے چو کی پر حملہ کیا ۔ فا ئر نگ کے نتیجے ٹریکر جلیل آغا نے جام شہا دت نو ش فر ما یا جبکہ دیگر لیو یز اہلکاران زخمی ہوئے۔ |