Shaheed Huzoor Bakhsh
![]() |
|
حضور بخش | شہید کا نام |
حوالدار | عہدہ |
20.03.2015 | شہادت کی تاریخ |
خاران | ضلع |
جناب ڈپٹی کمشنر صاحب خاران بعمراہ دیگر لیویزاہلکاران راچیل کے علا قے میں معمول کے گشت پر تھے کہ دوران گشت کالعدم تنظیم کے دہشتگردوں کیساتھ جھڑپ ہوئی دو نو ں اطراف سے فا ئر نگ کے نتیجے میںحوالدار حضور بخش نے جام شہا دت نو ش فر ما یا اور جوابی فائرنگ سے کالعدم تنظیم کا ایک اہم کمانڈر بھی ہلاک ہوا۔ |