Shaheed Hidayat Ullah
![]() |
|
ہدایت اللہ | شہید کا نام |
سپاہی | عہدہ |
27.02.2006 | شہادت کی تاریخ |
کچھی | ضلع |
ہدایت اللہ ولد فقیر محمد سپاہی لیویزسب تحصیل بالاناڑی مورخہ 2017-10-02 کو دوارن ڈیوٹی نیشنل ٹرانسمیشن لائن کے تار گرنے کی وجہ سےکرنٹ لگا جس سے سپاہی مذکورزخموں کی تاب نہ لاتے ہوئےجانبر نہ ہوسکےاور قومی فریضہ کی ادائیگی کے دوران جام شہادت نوش فرمایا ۔ |