Shaheed Hafiz Ahmed Yar Khan
![]() |
|
حافظ آحمد یار خان | شہید کا نام |
سپاہی | عہدہ |
23.04.2015 | شہادت کی تاریخ |
خاران | ضلع |
حافظ آحمد یارخان ولد غلام سرور لیویز سپاہی ڈیوٹیسر انجام دینے کے بعد اپنے گھر کی طرف جا رہے تھے کہ نامعلوم ملزمان نے اغواء کیا اور شہید کرکے نعش ویران میں پھینک دیا۔ |