Shaheed Faqeer Muhammad
![]() |
|
فقیر محمد | شہید کا نام |
سپاہی | عہدہ |
08.01.2003 | شہادت کی تاریخ |
کوہلو | ضلع |
2002میں جب کو ہلو شہر راکٹ حملوں کی زد میں تھا تو کوہلو انتظامیہ نے فیصلہ کیا کہ جاندارن مول پر ایک لیو یز چو کی قا ئم کی جائے جہاں سے پانی تقریبا10سے15کلو میٹر کے فاصلے پر تھا۔مورخہ08٫01٫2003کو جب لیو یز سپاہی فقیر محمد اور اندڑ خان پانی بھر نے کے لیے تا لا ب پر پہنچے تو پہلے سے گھات لگا ئے دہشت گر دوں نے دو نو ں لیو یز اہلکا رو ں کو پکڑا اور سا تھ چلنے کا کہا تو دو نو ں نے سا تھ چلنے سے انکا ر کر تے ہو ءے کہا کہ ہمیں شہید کر دو ں مگر ہم سا تھ نہیں جا ینگے۔ دہشتگر دوں نے دو نو ں کو رسیوں سے باندھا اور ایک کلو میٹر گھسیٹ کر لے جا نے کے بعد دو نو ں سپاہیوں کو فائر نگ کر کے شہید کر دیا۔ان نڈر جوا نو ں کی قر بانی سے کو ہلو شہر پر اس کے بعد آج تک کوئی راکٹ فا ئر نہیں ہوا اور کو ہلو کے با سی سکون سے زند گی گزار رہے ہیں۔ |