Shaheed Badal Bakhsh
![]() |
|
بدل بخش | شہید کا نام |
نائب رسالدار | عہدہ |
01.11.2002 | شہادت کی تاریخ |
گوادر | ضلع |
بدل بخش ، نائب رسالدار لیویز تھا نہ پسنی ضلع گوادر مورخہ 01 نومبر 2002 کو سر دشت تحصیل پسنی کے مقام پرمعمول کے گشت پر تھے کہ نا معلوم دہشتگردوں کا سامنا ہوا اور مردانہ وار مقابلہ کیا۔ دونوں اطراف سے فائرنگ کے نتیجے میں جام شہادت نوش فرمایا۔ |