Shaheed Ali Nawaz
![]() |
|
علی نواز | شہید کا نام |
سپاہی | عہدہ |
02.04.2006 | شہادت کی تاریخ |
کچھی | ضلع |
علی نواز ولد عبدالرحیم سپاہی لیویز تحصیل ڈھاڈر مورخہ 2006-04-02 پہاڑی علاقہ چائینہ کے کمپنی کے ساتھ بطورسیکورٹی گارڈ تعینات تھے بارودی سرنگ دھماکےمیں جام شہادت نوش فرمایا۔ |