Shaheed Ali Jan
![]() |
|
علی جان | شہید کا نام |
(حوالدار (ایکٹنگ نائب رسالدار | عہدہ |
25.08.2016 | شہادت کی تاریخ |
گوادر | ضلع |
علی جان ، حوالدار(اکٹینگ نائب رسالدار) لیویز تھا نہ گوادر مورخہ 25 اگست 2016 کو کلدان لیویز تھانہ سٹسر کے مقام پر تحصیلدار کے ہمراہ آتے ہوئے نا معلوم دہشتگردوں کا سامنا ہوا اور مردانہ وار مقابلہ کیا۔ |