Shaheed Ahmed Khan
![]() |
|
احمد خان | شہید کا نام |
رسالدار | عہدہ |
22.11.2011 | شہادت کی تاریخ |
قلات | ضلع |
احمد خان رسالدار لیو یز ضلع قلا ت مور خہ 22 ستمبر کو نیشنل ہائی وے کے مقام پر معمول کے مطابق ڈیو ٹی سر انجام دینے آ رہے تھے کہ نامعلوم الاسم دہشتگر دوں نے ایلمنٹری کالج کے قر یب حملہ آور ہو ئے فا ئرنگ کے نتیجے میں بہادر رسالدار احمد خان نے جام شہادت نو ش فر مائی اور اپنے خالق حقیقی سے جاملے۔ |