Shaheed Ahmed Khan
![]() |
|
احمد خان | شہید کا نام |
سپاہی | عہدہ |
27.06.2004 | شہادت کی تاریخ |
کوہلو | ضلع |
2004-06-27 کو جب دہشت گر دوں کی مو جو د گی کی اطلا ع ملی تو لیو یز نے ان کا پیچھا کیا اور بمقام منجھرہ دہشت گر دو ں سے سامنے ہوا اور دو نو ں اطراف سے شدید فا ئر نگ کا تبا دلہ ہوا جس کے نتیجے میں دو دہشت گر د زخمی ہو ءے اور لیو یز سپاہی احمد خان نے جام شہا دت نو ش کیا۔ |