Shaheed Abdul Wahid
![]() |
|
عبدالواحد | شہید کا نام |
حوالدار | عہدہ |
12.06.2015 | شہادت کی تاریخ |
قلات | ضلع |
عبدالواحد حوالدار لیو یز تھا نہ قلا ت مورخہ 12 جون 2015 کو دو ران گشت کو چز کو اسکارٹ کر رہا تھا کہ اچانک مخالف سمت سے آتے ہوئےتیز رفتار آئل ٹینکر کی ٹکر سےموقع پر جام شہادت نو ش فرمائی۔ |