Shaheed Abdul Waheed
![]() |
|
عبدالوحید | شہید کا نام |
سپاہی | عہدہ |
03.10.2015 | شہادت کی تاریخ |
قلات | ضلع |
عبدالوحید سپاہی لیو یز تھانہ قلات کے حدود ایر یا میں مقدمہ فر د نمبر 2015/31 کے تحت بمقام خرمائی محمد تا وہ تحصیل قلات میں اپنے لیو یز فورس کے جوا نو ں کے سا تھ اشتہاری ملزما ن کی گر فتاری کے سلسلے میں ایک چھا پہ پر گئے ۔ جہا ں پراشتہاری ملزمان کے ساتھ مقابلہ ہوااور لیو یز کے بہادر جوا نو ں نے جر ات اور بہادری سے دشمن کا مقابلہ کیا اور سپاہی عبدالوحید نے بہادری سے مقابلہ کرتے ہوئے جام شہادت نوش فرمائی۔ |