Shaheed Abdul Waheed
![]() |
|
عبدالوحید | شہید کا نام |
سپاہی | عہدہ |
19.07.2003 | شہادت کی تاریخ |
نوشکی | ضلع |
شکی مورخہ2003-07-19 کو بمعمراہ اے ڈی اے او نو شکی کے ساتھ نز د کلی بد ل کار یز نو شکی بوقت شب 11:00 بجے ڈا کووں سے مر دانگی سے مقا بلہ کر تے ہو ءے دو نو ں اطرا ف سے فائرنگ کے نتیجے میں شدید زخمی ہوا۔ جسے علا ج کے لیے کویٹہ بھیجا گیا جہا ں وہ زخمو ں کی تاب نہ لا تے ہو ءے جام شہا دت نو ش فر ما یا ۔ |