Shaheed Abdul Wahab
![]() |
|
عبدالوہاب | شہید کا نام |
دفعدار | عہدہ |
27.01.2015 | شہادت کی تاریخ |
شہید عبدالوہاب ،لیویزدفیدار ، بطور انچارج لیویز تھانہ سب تحصیل زیدی تعینات تھا۔بمقام خیراواہ خضداران کو نامعلوم دہشت گردوں نےاس وقت نشانہ بنایا جب وہ ایمرجنسی ڈیوٹی لیویز ہیڈ کوارٹر خضدا ر جارہے تھے۔فائرنگ کے نتیجے میں موقع ہی پر جام شہادت نوش فرمایا۔ |