Shaheed Abdul Wahab
![]() |
|
عبدالوہاب | شہید کا نام |
نائب رسالدار | عہدہ |
02.03.2014 | شہادت کی تاریخ |
سبی | ضلع |
نیشنل ہائی وے پر معمول کے گشت پر تھا کہ نا معلوم ڈاکووں/ دہشتگردوں کا سامنا ڈمبولی کا مقام پر ہوا دونوں جانب سے فائرنگ کا تبادلہ ہوا۔ ڈاکووں کی فائرنگ سے زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے شہید ہوا۔ |