Shaheed Abdul Razzaq
![]() |
|
عبدالرزاق | شہید کا نام |
دفعدار | عہدہ |
14.11.2014 | شہادت کی تاریخ |
پشین | ضلع |
عبدالرزاق دفعدار لیو یز چو کی نیگاندہ تحصیل کاریزات ضلع پشین بمورخہ 2014-11-14 کواپنی ڈیو ٹی سر انجام دے رہا تھا کہ نا معلوم دہشت گر دو ں نے حملہ کر دیا ۔ دو نو ں اطراف سے فا ئر نگ کے نتیجے میں دفعدار عبدالرزاق نے جام شہا دت نو ش فر ما یا جبکہ ایک دہشت گر د واصل جہنم ہوا۔ |