Shaheed Abdul Rab
![]() |
|
عبدالرب | شہید کا نام |
حوالدار | عہدہ |
24.07.2015 | شہادت کی تاریخ |
خاران | ضلع |
حوالدار عبدالرب ولد کہورخان مسکان قلات گروک چیک پوسٹ ڈیوٹیسر انجام دینے کے بعد واپس اپنے گھر کی طرف جارہے تھے کہ دہشتگردوں نے ان پر فائرنگ کی جس کے نتیجے میں حوالدار عبدالرب نے جام شہا دت نو ش فر ما یا ۔واقع کے ذمہ داری ایک کالعدم تنظیم نے قبول کی ۔ |